تابعیت
معنی
١ - تابع داری، اطاعت، پیروی۔ جیوں اور مروں پھر جب میں اٹھوں نہیں تابعیت نبی میں ہٹوں ( ١٧٦٩ء، آخرگشت، ١٠٢ ) ٢ - تابعی کا درجہ یا مرتبہ۔ "چونکہ اس سے تابعیت کا رتبہ حاصل ہوتا ہے اس لیے پھر مسئلہ مذہبی پیرایہ میں آ گیا۔" رجوع کریں: ( ١٨٩٠ء، سیرۃ النعمان، ٢١ )
اشتقاق
عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ لفظ 'تابِعی' کے ساتھ 'ت' بطور لاحقۂ کیفیت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٧٦٩ء کو 'آخرگشت" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
٢ - تابعی کا درجہ یا مرتبہ۔ "چونکہ اس سے تابعیت کا رتبہ حاصل ہوتا ہے اس لیے پھر مسئلہ مذہبی پیرایہ میں آ گیا۔" رجوع کریں: ( ١٨٩٠ء، سیرۃ النعمان، ٢١ )