تاثر

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - اثر، اثر پذیری کی کیفیت۔ "یہ اضطراب جلال الٰہی کا تاثر اور نبوت کے بارگراں کی عظمت کا تخیل تھا۔"      ( ١٩١١ء، سیرۃ النبیۖ، ١٨٩:١ )

اشتقاق

عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب 'تَفَعُّل' سے مصدر ہے۔ اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔

مثالیں

١ - اثر، اثر پذیری کی کیفیت۔ "یہ اضطراب جلال الٰہی کا تاثر اور نبوت کے بارگراں کی عظمت کا تخیل تھا۔"      ( ١٩١١ء، سیرۃ النبیۖ، ١٨٩:١ )

اصل لفظ: اثر
جنس: مذکر