تاثیر

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - اثر، خاصیت، عمل۔ "جن چیزوں کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے ان کا فعل تو ظاہر ہے۔"      ( ١٩٣٦ء، ترجمہ شرح اسباب، ٣٥١:٢ )

اشتقاق

عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب تفصیل مہموزالفاء سے مصدر ہے اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٦١١ء کو قلی قطب شاہ کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - اثر، خاصیت، عمل۔ "جن چیزوں کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے ان کا فعل تو ظاہر ہے۔"      ( ١٩٣٦ء، ترجمہ شرح اسباب، ٣٥١:٢ )

اصل لفظ: اثر
جنس: مؤنث