تاخر

قسم کلام: اسم کیفیت ( واحد )

معنی

١ - بعد میں، پیچھے، موخر۔ "علت و معلول میں زمانے کا تقدم و تاخر ضروری ہے"۔      ( ١٩٠٦ء الکلام، ٢، ٣١ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٨٨٧ء کو "خیابان آفرینش" میں استعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بعد میں، پیچھے، موخر۔ "علت و معلول میں زمانے کا تقدم و تاخر ضروری ہے"۔      ( ١٩٠٦ء الکلام، ٢، ٣١ )

اصل لفظ: ءخر