تاسلا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ رسی جسے بھالوؤں کو نچانے کے وقت قلندر ان کے گلے میں ڈالے رہتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ رسی جسے بھالوؤں کو نچانے کے وقت قلندر ان کے گلے میں ڈالے رہتے ہیں۔