تامری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تانبے یا کسی دھات کا وہ پیالہ جس میں سوراخ کرتے اور اسے دوسرے پانی بھرے ہوئے برتن پر رکھتے ہیں جو آہستہ آہستہ بھر جاتا ہے اور وقت بتاتا ہے، آبی گھنٹہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تانبے یا کسی دھات کا وہ پیالہ جس میں سوراخ کرتے اور اسے دوسرے پانی بھرے ہوئے برتن پر رکھتے ہیں جو آہستہ آہستہ بھر جاتا ہے اور وقت بتاتا ہے، آبی گھنٹہ۔