تاملوٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پانی پینے کا ٹین، جست المونیم پلاسٹک شیشے وغیرہ کا گلاس نما برتن، ڈونگا، آبخورہ، مگا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پانی پینے کا ٹین، جست المونیم پلاسٹک شیشے وغیرہ کا گلاس نما برتن، ڈونگا، آبخورہ، مگا۔