تانتوا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نومولود بچے کی زباں کے نیچے لگی ہوئی ایک باریک جھلی جس کو داتی نکال دیتی ہے تاکہ زبان حرکت کرنے لگے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نومولود بچے کی زباں کے نیچے لگی ہوئی ایک باریک جھلی جس کو داتی نکال دیتی ہے تاکہ زبان حرکت کرنے لگے۔