تانس
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ڈانٹ، ڈپٹ، دھمکی، تنبیہہ۔ "جگن پر اس قدر تنبیہہ تانس تھی کہ وہ بغیر والد کو اطلاع ہوئے کوئی کام نہ کرسکتا تھا۔" ( ١٩٣٤ء، عزمی، انجام عیش، ٢٦۔ )
اشتقاق
سنسکرت سے ماخوذ اسم ہے اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٨٨٨ء کو "طلسم ہوش ربا" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ڈانٹ، ڈپٹ، دھمکی، تنبیہہ۔ "جگن پر اس قدر تنبیہہ تانس تھی کہ وہ بغیر والد کو اطلاع ہوئے کوئی کام نہ کرسکتا تھا۔" ( ١٩٣٤ء، عزمی، انجام عیش، ٢٦۔ )
اصل لفظ: تراسیا
جنس: مؤنث