تاپ
قسم کلام: اسم کیفیت ( مذکر، مؤنث - واحد )
معنی
١ - حرارت، بخار، گرمی، تپش۔ "مہینہ بھر سے تاپ آ رہا ہے"۔ ( ١٩٢٢ء گوشہ عافیت، ١، ٩٥ )
اشتقاق
سنسکرت سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٦٠٩ء کو "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - حرارت، بخار، گرمی، تپش۔ "مہینہ بھر سے تاپ آ رہا ہے"۔ ( ١٩٢٢ء گوشہ عافیت، ١، ٩٥ )