تاپسی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تارک الدنیا عورت۔ "ایک تاپسی رشی چیون مہاراج کے مٹھ سے ایک لڑکے کو ہمراہ لے کر آئی ہے۔" ( ١٩٠٥ء، وکرم اروسی، ٨٠ )
اشتقاق
سنسکرت الاصل لفظ 'تاپَس' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ تانیث لگانے سے 'تاپَس' بنا اردو میں بطور اسم استعمات ہوتا ہے سب سے پہلے ١٩٠٥ء کو "وکرم اروسی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - تارک الدنیا عورت۔ "ایک تاپسی رشی چیون مہاراج کے مٹھ سے ایک لڑکے کو ہمراہ لے کر آئی ہے۔" ( ١٩٠٥ء، وکرم اروسی، ٨٠ )
جنس: مؤنث