تاڑی
معنی
١ - ایک سفیدی مائل رس جو تاڑ کے درخت سے ٹپکتا ہے، اس کی بو مکروہ سی شریں ترشی مائل ہوتا ہے، نشہ آور ہونے کی وجہ سے عموماً شوقیہ استعمال کیا جاتا ہے اگر طلوع آفتاب سے قبل استعمال کی لیا جائے تو مقوی و مفرح ہوتا ہے، سیندھی۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - ایک سفیدی مائل رس جو تاڑ کے درخت سے ٹپکتا ہے، اس کی بو مکروہ سی شریں ترشی مائل ہوتا ہے، نشہ آور ہونے کی وجہ سے عموماً شوقیہ استعمال کیا جاتا ہے اگر طلوع آفتاب سے قبل استعمال کی لیا جائے تو مقوی و مفرح ہوتا ہے، سیندھی۔ تاڑی باز تاڑی خانہ تاڑی کھجوری تاڑی ناریلی