تاکل

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - کسی چیز (دھات وغیرہ) کے گل جانے کا عمل، ریزہ ریزہ ہو جانے کا عمل۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - کسی چیز (دھات وغیرہ) کے گل جانے کا عمل، ریزہ ریزہ ہو جانے کا عمل۔