تاگا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دھاگا، ڈورا، سوت، تار۔ "سب ہنر بغیر تعلیم ماں باپ اور استاد کے جانتے ہیں سوئی تاگے کے محتاج نہیں ہوتے"۔ ( ١٨١٠ء اخوان الصفا، ١٣٠ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ ١٨١٠ء کو "اخوان الصفا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - دھاگا، ڈورا، سوت، تار۔ "سب ہنر بغیر تعلیم ماں باپ اور استاد کے جانتے ہیں سوئی تاگے کے محتاج نہیں ہوتے"۔ ( ١٨١٠ء اخوان الصفا، ١٣٠ )
اصل لفظ: تنترکہ
جنس: مذکر