تایا

قسم کلام: اسم علم

معنی

١ - باپ کا بڑا بھائی، تاؤ۔ "تمھاری پھپھی .اور اس کے بچے اور تمھارے تایا اور تائی اور بی بی . سب بخیریت ہیں"۔      ( ١٨٩٨ء، مکتوبات حالی، ١٧٤ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے اردو میں داخل ہوا۔ سنسکرت کے لفظ 'تات + کہ' سے ماخوذ ہے اردو میں ١٦٣٥ء کو "مینا ستونتی (قدیم اردو)" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - باپ کا بڑا بھائی، تاؤ۔ "تمھاری پھپھی .اور اس کے بچے اور تمھارے تایا اور تائی اور بی بی . سب بخیریت ہیں"۔      ( ١٨٩٨ء، مکتوبات حالی، ١٧٤ )

جنس: مذکر