تبار
معنی
١ - خاندان، کنبہ، قوم، اولاد۔ سب خویش و تبار قوم کوں چھوڑ مولا سے رہے تھے اپنا دل جوڑ ( ١٧٩٢ء، بہشت بہشت، باقر آگاہ، ١٧٣ ) ٢ - مرکب توصیفی میں بطور جزو دوم بمعنی خاندان، گھرانا۔ مخدوم ہے ملائکہ آسماں کا وہ خادم ہے جو آئمہ عالی تبار کا ( ١٨٧٤ء، "نشید خسروانی" نواب، ٣ )
اشتقاق
فارسی سے اردو میں دخیل اسم ہے ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
٢ - مرکب توصیفی میں بطور جزو دوم بمعنی خاندان، گھرانا۔ مخدوم ہے ملائکہ آسماں کا وہ خادم ہے جو آئمہ عالی تبار کا ( ١٨٧٤ء، "نشید خسروانی" نواب، ٣ )