تباسی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - تین دن کی رکھی ہوئی چیز، تین روز کا باسی (کھانا وغیرہ)۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - تین دن کی رکھی ہوئی چیز، تین روز کا باسی (کھانا وغیرہ)۔ تباسی عید