تبخرہ

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - تبخیر ہونا، کھانا کھانے کے بعد یا معدہ خالی ہونے کی وجہ سے بخارات اٹھنا۔ "جب انسان کا معدہ ہضم اور فتور سے خالی ہو، اور دل و دماغ سبخرہ معدی کی مصیبت سے پاک ہو۔"      ( ١٩٣٥ء، سیرۃ النبی، ٣١٥:٥ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٥ء میں "سیرۃ النبی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - تبخیر ہونا، کھانا کھانے کے بعد یا معدہ خالی ہونے کی وجہ سے بخارات اٹھنا۔ "جب انسان کا معدہ ہضم اور فتور سے خالی ہو، اور دل و دماغ سبخرہ معدی کی مصیبت سے پاک ہو۔"      ( ١٩٣٥ء، سیرۃ النبی، ٣١٥:٥ )

اصل لفظ: بخر
جنس: مذکر