تبدیر

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - انتشار، بکھرنا، بکھراؤ۔ "تخلخل تبدیر اجزا سے ہوتا ہے۔"      ( ١٩٢٥ء، حکمۃ الاشراق، ١٨١ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢٥ء میں "حکمۃ الاشراق" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - انتشار، بکھرنا، بکھراؤ۔ "تخلخل تبدیر اجزا سے ہوتا ہے۔"      ( ١٩٢٥ء، حکمۃ الاشراق، ١٨١ )

اصل لفظ: بدد
جنس: مؤنث