تبرائی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - برا کہنے والا، تبرا کرنے والا، تبرا کرنے میں غلو کرنے والا (تولائی کی ضد)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - برا کہنے والا، تبرا کرنے والا، تبرا کرنے میں غلو کرنے والا (تولائی کی ضد)۔