تبرخون

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عناب، سنجلی نیز زیر خون، شجر عناب، عنابہ؛ لاطینی: Jupibe؛ سرخ صندل کی لکڑی، مجیٹھ؛ ایک قسم کی پرازیلی درخت کی لکڑی، بید، بان، صفعاف، لاطینی: Tanagon۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - عناب، سنجلی نیز زیر خون، شجر عناب، عنابہ؛ لاطینی: Jupibe؛ سرخ صندل کی لکڑی، مجیٹھ؛ ایک قسم کی پرازیلی درخت کی لکڑی، بید، بان، صفعاف، لاطینی: Tanagon۔