تبردار
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - تبر رکھنے والا، کلہاڑی سے کام کرنے والا (مزدور)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - تبر رکھنے والا، کلہاڑی سے کام کرنے والا (مزدور)۔