تبریز
معنی
١ - صفاہان نام راگ کی راگنیوں کا پہلا شعبہ جس کی پانچ راگنیاں ہیں۔ "مقام دوسرا اصفہان اول شعبہ تبریز پانچ نغموں سے مرکب ہے۔" ( ١٨٤٥ء، ترجمہ مطلع العلوم، ٣٤٣ ) ٢ - ایران کے ایک شہر کا نام۔ اگر دیکھے ہیں گوہان شام و تبریز کہ دیکھا کوئی ایسا ملک زرخیز ( ١٧٠٧ء کلیات ولی، ٣٢٥ )
اشتقاق
فارسی زبان میں ماخوذ اسم ہے اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٨٤٥ء کو "ترجمہ مطلع العلوم" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - صفاہان نام راگ کی راگنیوں کا پہلا شعبہ جس کی پانچ راگنیاں ہیں۔ "مقام دوسرا اصفہان اول شعبہ تبریز پانچ نغموں سے مرکب ہے۔" ( ١٨٤٥ء، ترجمہ مطلع العلوم، ٣٤٣ )