تبریہ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - بری کرنے بے گناہ قرار دینے یا تہمت دور کرنے کا عمل۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - بری کرنے بے گناہ قرار دینے یا تہمت دور کرنے کا عمل۔