تبلیغی
معنی
١ - تبلیغ سے منسوب، تبلیغ کرنے والا۔ 'حضور اکرمۖ کے تبلیغی الفاظ - سن کرحضور اکرمۖ کے چچا ابوطالب سے دوسرے چچا ابولہب نے کہا اپنے بھتیجے کی اطاعت قبول کر لو۔" ( ١٩٤٣ء، سیدہ کی بیٹی، ٢٦ )
اشتقاق
عربی زبان کے لفظ 'تَبْلِیغ' کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔ اردو میں ١٩٣٤ء کو 'سیدہ کی بیٹی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں