تبو

قسم کلام: اسم علم

معنی

١ - ایک مقام جہاں بیان ہوتا ہے کہ ایک چکی حضرت یونس کی لگائی ہوئی ہے ان کا نام لینے سے چلتی ہے۔ (جامع اللغات)

اشتقاق

فارسی زبان میں اسم علم ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہے "جامع اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

جنس: مذکر