تتلیا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (مرغ بازی) ایسا مرغ جس کی گردن اور پشت کے پر سنہرے اور باقی جسم کے پر سیاہی مائل سرخ رنگ کے ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (مرغ بازی) ایسا مرغ جس کی گردن اور پشت کے پر سنہرے اور باقی جسم کے پر سیاہی مائل سرخ رنگ کے ہوتے ہیں۔