تتیا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خصوصیات میں شہد کی مکھی سے مشابہ بھر کی ایک قسم جو زرد رنگ کی ہوتی ہے، ڈنک مارنے والی مکھی، زنبور، ٹانٹیا، گلیز۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - خصوصیات میں شہد کی مکھی سے مشابہ بھر کی ایک قسم جو زرد رنگ کی ہوتی ہے، ڈنک مارنے والی مکھی، زنبور، ٹانٹیا، گلیز۔ تتیا مرچ تتیا ناچ