تجدبدیت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - تجدیدی سے اسم کیفیت، نیاپن، نیا کرنے کا عمل، نئے سرے سے کوئی کام کرنے کی حالت۔ "ہندو تجدیدیت پرستوں کا نقطہ نظر کچھ کم علیحدگی پسندانہ نہیں رہا۔"      ( ١٩٥٣ء، ثقافت پاکستان، ١١ )

اشتقاق

جدد  تَجْدِید  تَجْدِبْدِیَّت

مثالیں

١ - تجدیدی سے اسم کیفیت، نیاپن، نیا کرنے کا عمل، نئے سرے سے کوئی کام کرنے کی حالت۔ "ہندو تجدیدیت پرستوں کا نقطہ نظر کچھ کم علیحدگی پسندانہ نہیں رہا۔"      ( ١٩٥٣ء، ثقافت پاکستان، ١١ )

اصل لفظ: جدد
جنس: مؤنث