تجربیات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ علوم جن کی بنیاد تجربے پر ہو، جیسے سائنس وغیرہ، وہ امور یا اشیا وغیرہ جو بار بار کے تجربوں کی کسوٹی پر پورے اترنے کے بعد مسلمات علمی کا مرتبہ حاصل کریں، عملی سائنس۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ علوم جن کی بنیاد تجربے پر ہو، جیسے سائنس وغیرہ، وہ امور یا اشیا وغیرہ جو بار بار کے تجربوں کی کسوٹی پر پورے اترنے کے بعد مسلمات علمی کا مرتبہ حاصل کریں، عملی سائنس۔