تجریع

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا تیل جو جانورں کی مالش اور ناک میں قطرہ قطرہ کرکے ٹپکانے کے کام آتا ہے، جرعہ کشی، بادہ نوشی۔ "روغن مالی و روغن چکانی کو تطلیہ اور تجریع کہتے ہیں۔"      ( ١٩٣٨ء، آئین اکبری، ١، ٢٧٦:١ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٨ء میں "آئین اکبری" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ایک قسم کا تیل جو جانورں کی مالش اور ناک میں قطرہ قطرہ کرکے ٹپکانے کے کام آتا ہے، جرعہ کشی، بادہ نوشی۔ "روغن مالی و روغن چکانی کو تطلیہ اور تجریع کہتے ہیں۔"      ( ١٩٣٨ء، آئین اکبری، ١، ٢٧٦:١ )

اصل لفظ: جرع
جنس: مؤنث