تجسم
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - جسم والا ہونے کی کیفیت و حالت، جسم کی صورت میں، جسمانیت۔
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٩٢ء میں "مہتاب داغ" میں مستعمل ملتا ہے۔
اصل لفظ: جسم
جنس: مذکر