تجسیم
معنی
١ - صاحب جسم یا مجسم ہونے کی حالت و کیفیت، کسی مجرد شے کو جسمانی شکل و صورت دینا، خدا کے مجسم ہونے کا عقیدہ (جو مسلمانوں کے نزدیک صحیح نہیں)۔ "اس سے خدا کی تجسیم کا احتمال پیدا ہوتا ہے۔" ( ١٩٠٦ء، الحقوق والفرائض، ١٥١:١ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں من و عن داخل ہے اور بطور اسم مستعمل ہے ١٨٤٧ء کو "تاریخ ابوالفدا" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں