تجھ
قسم کلام: ضمیر شخصی ( واحد - حاضر )
معنی
١ - تو، تیرا کی جگہ اور مفعولی حالت کے طور پر استعمال ہوتا ہے مثلاً وہ نبی جس کے وصف میں لولاک یعنی تجھ لیے بنائے سب افلاک ( ١٧٣٢ء، کربل کتھا، ١ )
اشتقاق
ہندی زبان سے اردو میں داخل ہوا۔ ١٥٧٢ء میں "کلمۃ الحقائق" میں مستعمل ملتا ہے۔