تحریف
معنی
١ - الفاظ، حرف یا بیان وغیرہ کا بدل دینا، کسی متن میں تبدیلی۔ "جس چیز کو اپنے خلاف پاتے تھے اسے حذف کر دیتے تھے، یہ بھی کلام اللہ میں ایک قسم کی تحریف ہے۔" ( ١٩١٥ء، خطوط محمد علی، ٣١٠ )
اشتقاق
عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزیدفیہ کے باب تفعیل سے مصدر ہے اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٥١ء کو "عجائب القصص (ترجمہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں