تحریکی
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - حرکت دینے والا، ابھارنے والا، انگیخت کرنے والا۔ رجوع کریں:
اشتقاق
حرک تَحْرِیْک تَحْرِیْکی
اصل لفظ: حرک