تحصص

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - حصوں میں تقسیم، درجہ بندی کرنے کا عمل۔ "ان اصطلاحات کے نفاذ کے ساتھ ہمیں تحصص یا تحقیق اور بنیادی تعلیم کے درمیان تناسب توازن پیدا کرتا ہے۔"      ( ١٩٦٧ء، تعلیم و تہذیب، ٢٦٥ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصلی معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٧ء میں "تعلیم و تہذیب" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - حصوں میں تقسیم، درجہ بندی کرنے کا عمل۔ "ان اصطلاحات کے نفاذ کے ساتھ ہمیں تحصص یا تحقیق اور بنیادی تعلیم کے درمیان تناسب توازن پیدا کرتا ہے۔"      ( ١٩٦٧ء، تعلیم و تہذیب، ٢٦٥ )

اصل لفظ: حصص
جنس: مذکر