تحقق
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - تصدیق، تیقّن، صحیح نکلنا، صحیح جاننا۔ "پڑھا جا رہا تھا مگر تحقق آج جا کر ہوا۔" ( ١٩٣٠ء، سفرنامہ حجاز، عبدالماجد، ٤٣ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٨ء میں "مقدمہ فصوص الحکم" میں مستعمل ملتا ہے۔۔
مثالیں
١ - تصدیق، تیقّن، صحیح نکلنا، صحیح جاننا۔ "پڑھا جا رہا تھا مگر تحقق آج جا کر ہوا۔" ( ١٩٣٠ء، سفرنامہ حجاز، عبدالماجد، ٤٣ )
اصل لفظ: حقق
جنس: مذکر