تحور

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - جلدی، تیزی، سرعت؛ غصہ، غیظ، غضب۔ (جامع اللغات)

اشتقاق

عربی زبان سے اسم مشتق ہے ثلاثی مزید فیہ کے باب تفعل سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔

اصل لفظ: حور
جنس: مذکر