تخشب
معنی
١ - حالت سکوت، سکتہ، بیہوش۔ "بڑی خوراکوں میں یہ ایک قسم کا تخشب (catalepsy) پیدا کر دیتی ہے جس کے بعد قوما اور قلبی فشل سے موت واقع ہو جاتی ہے۔" ( ١٩٤٨ء، علم الادویہ، ٣٧٦:١ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٨ء میں "علم الادویہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں