تخطیط

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - خط بندی، لکیر کھینچنا، خط بنانا۔ "اس اسم الخط کی خاص خوبی اس کی تخطیط مستقیم ہے یعنی اس کو خط الاوتاد اور میخی بھی کہا جاسکتا ہے۔"      ( ١٩٥٩ء، وادی سندھ کی تہذیب، ٢٢٣ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٥٩ء میں "وادی سندھ کی تہذیب" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - خط بندی، لکیر کھینچنا، خط بنانا۔ "اس اسم الخط کی خاص خوبی اس کی تخطیط مستقیم ہے یعنی اس کو خط الاوتاد اور میخی بھی کہا جاسکتا ہے۔"      ( ١٩٥٩ء، وادی سندھ کی تہذیب، ٢٢٣ )

اصل لفظ: خطط
جنس: مؤنث