تخمیس
معنی
١ - پانچ حصوں میں تقسیم کرنا، خمسہ (جو شاعری کی ایک صنف ہے جس میں پانچ بیت کا ایک بند ہوتا ہے) بنانا، مخمس بنانا۔ "مشاہیر کی ایک غزل کی تخمیس کرکے دیوان ترتیب دیا ہے۔" ( ١٨٨١ء، بحرالفصاحت، ٩٧ )
اشتقاق
عربی زبان سے اسم مشتق ہے ثلاثی مزیدفیہ کے باب تفعیل سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں ١٨٨١ء کو "بحرالفصاحت" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں