تخیط

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - دیوانہ پن، خبط۔، (شیطان کا کسی کو) خبطی بنانا۔ "ممکنات سے واجب کو موصوف سمجھنا مایہ صد تخیص ایسے مشرب کو ترک کرنا تیرے حق میں بہتر ہے۔"      ( ١٨٧٩ء، بوستان خیال، ٣٠٦:٦ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٩ء میں "بوستان خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - دیوانہ پن، خبط۔، (شیطان کا کسی کو) خبطی بنانا۔ "ممکنات سے واجب کو موصوف سمجھنا مایہ صد تخیص ایسے مشرب کو ترک کرنا تیرے حق میں بہتر ہے۔"      ( ١٨٧٩ء، بوستان خیال، ٣٠٦:٦ )

اصل لفظ: خیط
جنس: مؤنث