تدرو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک خوش آواز خوش رفتار پرندہ۔ چکور، قرقاول، اس کی آنکھ خوبصورت ہوتی ہے۔ ایران میں کثرت سے پایا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک خوش آواز خوش رفتار پرندہ۔ چکور، قرقاول، اس کی آنکھ خوبصورت ہوتی ہے۔ ایران میں کثرت سے پایا جاتا ہے۔