تراسن
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - خوفناک، دہشتناک، ڈرانے کا فعل، ڈرانے کا ذریعہ، ڈرنے کی وجہ، ڈرا ہوا، خوفزدہ، دہشت زدہ وغیرہ۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - خوفناک، دہشتناک، ڈرانے کا فعل، ڈرانے کا ذریعہ، ڈرنے کی وجہ، ڈرا ہوا، خوفزدہ، دہشت زدہ وغیرہ۔