تراسی
قسم کلام: صفت عددی
معنی
١ - اسی اور تین، ہشتادوسہ، عددوں میں: 83۔ "تراسی اور چھ نواسی اور ایک نوے اور بارہ ایک سو دو۔" ( ١٩١٥ء، یہودی کی لڑکی، ١٨ )
اشتقاق
سنسکرت زبان کے دو الفاظ 'تر' اور اسی سے مرکب ہے۔ اردو میں ١٨٢٢ء میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں