ترانوے

قسم کلام: صفت عددی

معنی

١ - تین اوپر نوے، نو دو سہ، نندسوں میں 93۔ "ان میں سے دس لاکھ، ترانوے ہزار عیسائی ہیں۔"      ( ١٩٣٥ء، خطبات گارساں دتاسی (ترجمہ)، ٨٠٨ )

اشتقاق

سنسکرت سے ماخوذ ہے سنسکرت کے لفظ 'ترنوت' کی مغیرہ صورت ہے اردو میں سب سے پہلے ١٧٩٠ء کو "ترجمۂ قرآن مجید، شاہ عبدالقادر" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - تین اوپر نوے، نو دو سہ، نندسوں میں 93۔ "ان میں سے دس لاکھ، ترانوے ہزار عیسائی ہیں۔"      ( ١٩٣٥ء، خطبات گارساں دتاسی (ترجمہ)، ٨٠٨ )

اصل لفظ: ترنوت