ترانی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ رشوت جو مقدمہ ہارنے کی صورت میں واپس کرنے کی شرط پر دی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ رشوت جو مقدمہ ہارنے کی صورت میں واپس کرنے کی شرط پر دی جاتی ہے۔