تراوت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - شادابی، تازگی، نمی، تری، ٹھنڈک۔ "جہاں ہرر وقت سبزہ کی تراوت تھی وہاں برائے نام ایک آدمی پتہ موجود تھا۔" ( ١٩١٨ء، انگوٹھی کا راز، ٤ )
اشتقاق
سنسکرت میں اصل لفظ 'وارتا' سے ماخوذ اردو زبان میں 'تراوت' مستعمل ہے۔ ١٧٨٠ء میں "گل عجائب، پروانہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - شادابی، تازگی، نمی، تری، ٹھنڈک۔ "جہاں ہرر وقت سبزہ کی تراوت تھی وہاں برائے نام ایک آدمی پتہ موجود تھا۔" ( ١٩١٨ء، انگوٹھی کا راز، ٤ )
اصل لفظ: تَری
جنس: مؤنث