تراکوتا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بغیر روغن کے بھورے سرخ رنگ سے بنی ہوئی آرائشی گیلی اشیاء، (بالعموم ظروف سازی، مجسمہ سازی اور تعمیرات میں) وہ سامان جس سے یہ اشیا تیار ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بغیر روغن کے بھورے سرخ رنگ سے بنی ہوئی آرائشی گیلی اشیاء، (بالعموم ظروف سازی، مجسمہ سازی اور تعمیرات میں) وہ سامان جس سے یہ اشیا تیار ہوں۔